اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی سپلائی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سروس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی محکمہ دفاع سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو امریکی ہتھیاروں اور گولہ بارود […]
