Posted inپاکستان

پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لیٹرتک مہنگی ہونے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 16 نومبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باعث آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لیٹرتک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ 16 نومبر سے پیٹرول کی قیمت […]

Gift this article