اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر گلسٹن سیکٹر میں افغان طالبان جنگجوؤں کی مبینہ حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں کئی طالبان اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان جنگجوؤں نے سرحدی علاقے میں کارروائی […]
