Posted inامریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

عراق میں امریکی فضائیہ کا ٹینکر طیارہ گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک، 2 لاپتہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور عسکری کارروائیوں کے دوران عراق میں امریکی فضائیہ کا ایک کے سی 135 اسٹریٹو ٹینکر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں چار امریکی فوجی ہلاک جبکہ دو اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں۔ امریکی […]

Gift this article