اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں ہونے والی کرسا ڈیلس ناسوس روڈ ریس میں کینیا کی ڈبل اولمپک چیمپئن بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5000 میٹر دوڑ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ 24 سالہ چیبٹ نے یہ دوڑ 13 منٹ 54 سیکنڈ میں مکمل کی اور وہ یہ سنگِ میل […]
