Posted inپاکستان, Top News

کوٹ رادھا کشن کیس: سپریم کورٹ نے سزائے موت پانے والے 3 ملزمان کو بری کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے 2014 کے کوٹ رادھا کشن کیس میں سزائے موت پانے والے مزید 3 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا، جبکہ عدالت نے کیس میں پہلے بری کیے گئے 102 دیگر افراد کے خلاف ریاست کی اپیل بھی مسترد کردی۔ جسٹس شہزاد […]

Gift this article