بھارتی شہر کولکتہ میں ڈاکٹروں نے ایک ساتھی ڈاکٹر کے بہیمانہ ریپ اور قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کی تھی، تاہم اب کچھ ڈاکٹرز نے ہفتے 21 ستمبر سے کچھ خدمات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پچھلے مہینے مشرقی شہر کے ایک سرکاری اسپتال میں 31 سالہ ڈاکٹر کی خون آلود […]
