اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی صبح اچانک پھیلنے والی شدید بدبو نے شہریوں کو پریشان کردیا، تاہم ماہرین کے مطابق اس کے پیچھے کسی گیس لیک، خفیہ کچرے کے ڈھیر یا اچانک آلودگی کا واقعہ نہیں بلکہ سمندر میں […]
