ٹرمپ کی متوقع کال سے قبل کشیدگی،کمبوڈیا۔تھائی لینڈ سرحد پر لڑائی میں شدت اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعرات کے روز کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تازہ لڑائی چھڑ گئی، جہاں صدیوں پرانے مندروں کے قریب بھی جھڑپوں کی آوازیں سنائی دیں۔ یہ صورتحال ایسے وقت میں پیدا ہوئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ […]
