Posted inبین الاقوامی, Top News

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، اسٹیل پلانٹ میں 2 افراد ہلاک؛ ماسکو بھی ڈرونز کی زد میں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے، روس نے رات گئے یوکرین کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے جبکہ یوکرین نے ماسکو کے علاقے میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں میں […]

Gift this article