اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے، روس نے رات گئے یوکرین کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے جبکہ یوکرین نے ماسکو کے علاقے میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں میں […]
