نیپال میں تشدد کے اثرات: بھارت-نیپال سرحدی تجارت بری طرح متاثر عالمی خبر رساں ادارے "الجزیرہ” کی ایک رپورٹ مطابق مشرقی بھارت کی ریاست بہار کے سرحدی شہر راکسول میں بازار سنسان ہیں اور تاجر شدید نقصان کی شکایات کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والے […]
