اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکا میں 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ووٹر رجسٹریشن ریکارڈ کی جانچ تیز کر دی ہے۔ وفاقی حکام امیگریشن ڈیٹا بیس، تفتیشی اداروں اور بڑے پیمانے پر ڈیٹا تجزیے کے […]
