اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر کو ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے تناظر میں ایک اہم قانونی ڈیڈ لائن کا سامنا ہے، جس نے وائٹ ہاؤس اور کانگریس کے درمیان اختیارات کے تنازع کو پھر سے نمایاں کر دیا ہے۔ وار پاورز ریزولوشن 1973 کے تحت صدر کو […]
