اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں منگل کی صبح ہونے والی شدید بارش نے معمولات زندگی متاثر کردیے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ لئی نالہ میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے کے بعد راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں تعطیل […]
