ایران اور امریکا کشیدگی: مذاکرات، دھمکیاں:امریکی اور ایرانی صدرو کے بیانات واشنگٹن/تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگ بندی کے حوالے سے اپنے بیانات دیے ہیں، جو دونوں ملکوں کے موقف کو واضح کرتے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر […]
