Posted inکھیل

مریم نواز کی حیدر علی کو پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر حیدر علی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے (ڈسکس تھرو) گولہ پھینکنے میں اعلیٰ کارکردگی پر حیدر علی کو شاباش دی۔ مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے […]

Gift this article