حکومت کا فری لانسرزکی سہولت کیلئے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی کل فری لانسرزکی سہولت کے لیے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان کرے گی۔ ڈاکٹر عمر سیف […]
