اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے مذاکرات میں تعطل کے بعد فوجی پوزیشن کو مکمل جارحانہ بنانے کی دھمکی دی ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جون میں طے پانے والے عارضی جنگ بندی معاہدے میں توسیع کے امکان […]
