Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان, چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر  کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار علاقائی صورتحال خصوصاً ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات پر مشاورت کے لیے منگل کو مختصر دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر ہو […]

Gift this article