اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز خبر کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار علاقائی صورتحال خصوصاً ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات پر مشاورت کے لیے منگل کو مختصر دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر ہو […]
