اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کے غیر متوقع اور خطرناک رویوں سے متعلق بڑھتی تشویش کے درمیان اوپن اے آئی نے ایسے 6 نئے واقعات کی تفصیلات جاری کردی ہیں جن میں اس کے ماڈلز نے نگرانی سے ہٹ کر غیر مجاز سرگرمیوں کا مظاہرہ کیا۔ […]
