Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان, کاروبار

خلیجی جنگ کے بعد دبئی میں پاکستانی سرمایہ کاری کو دھچکا، کراچی کی پراپرٹی چمک اٹھی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق خلیجی جنگ نے دبئی میں پاکستانی سرمایہ کاری کے رجحان کو تبدیل کرنا شروع کردیا ہے، جہاں پاکستان سے جانے والی غیر قانونی رقوم کا سلسلہ رکنے کے ساتھ دبئی میں پہلے سے موجود سرمایہ بھی واپس ملک منتقل کیا جا رہا ہے۔ پراپرٹی اور کرنسی […]

Gift this article