اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل گروپ (پی ٹی سی ایل اور یوفون 4 جی)،جوکہ پاکستان کے معروف و مربوط ٹیلی کام کمپنی ہے، نے پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ پارٹنرشپ کی ہے ۔ قومی ہاکی ٹیم آئندہ ایشین چیمپئنز ٹرافی 2024 کی تیاری کر رہی ہے۔ پی ٹی […]
