Posted inکھیل

پیٹ کمنز کی واپسی، جوش ہیزل ووڈ ایشیز اور ٹیسٹ سیزن سے باہر

آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیزن میں بڑا دھچکا لگا ہے، فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ہیمسٹرنگ انجری کے باعث باقی ٹیسٹ سمر اور ایشیز سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہیزل ووڈ گزشتہ ماہ شیفیلڈ شیلڈ میچ میں زخمی ہوئے تھے اور پہلے دو ایشیز ٹیسٹ میں بھی شرکت نہ کر سکے آسٹریلوی ہیڈ کوچ اینڈریو […]

Gift this article