پیرو: مسافر بس 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جاگری، 29 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس مسافروں کو لے کر دارالحکومت لیما سے جنوبی شہر آیاکوچو جارہی تھی کہ راستے میں توازن […]
