پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ،سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 22 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ آئین پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجرسےمتعلق قانون سازی […]
