اردنی شاہ کا پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت پر اظہارِ اطمینان،پاکستان–اردن عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق شاہ عبداللہ نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج میں فوجی مشق کا معائنہ کیا، پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اتوار کے روز […]
