Posted inTop News, امریکہ, پاکستان

عمران خان سے متعلق فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے، امریکا نے واضح کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کی عدالتوں نے کرنا ہے۔ ان کے کیسز ملکی آئین اور قوانین کے مطابق ہوں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان کے لیے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکی کانگریس ارکان کے […]

Gift this article