Posted inکھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

پاکستان فٹبال کے لیے ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے قومی فٹبال ٹیم کو افتتاحی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی باضابطہ دعوت موصول ہوگئی ہے پاکستان پہلی بار کسی فیفا ایونٹ میں کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر براہِ راست شرکت کرے گا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے قومی ٹیم کی شرکت کی […]

Gift this article