اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے چار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی جی پی آر) کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے […]
