Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان

پائپ لائن کی مرمت کے لیے گئے چار نوجوان جاں بحق، ایل او سی کے قریب بارودی سرنگ پھٹ گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے چار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی جی پی آر) کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے […]

Gift this article