پاکستان نے حج 2025 کے 12.4 ملین ڈالر کی بچت زائرین کو واپس کرنا شروع کر دی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ حکومت نے حج 2025 کی لاگت میں ہونے والی بچت کو زائرین کو واپس کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ وزارت […]
