Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بدھ کو ہونے والے ڈرون حملے میں ایک بھارتی شہری ہلاک اور 63 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خلیجی خطے میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ کویتی حکام کے […]

Gift this article