ٹیکنو موبائل کو صدر عارف علوی سے ایوارڈ ملا اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ٹیکنو موبائل کو خواتین کی شمولیت اور ٹیکنالوجی کی تبدیلی کی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جس میں ممتاز صنعت کاروں، پالیسی سازوں، […]
