Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ٹیکس اصلاحات کا امتحان، ورلڈ بینک نے پاکستان کے پروگراموں میں بڑے خطرات کی نشاندہی کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز  نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ ورلڈ بینک نے پاکستان میں ٹیکس اصلاحات، معاشی استحکام اور سرکاری خدمات کی بہتری سے متعلق اپنے دو پروگراموں پر پیش رفت کو معتدل طور پر تسلی بخش قرار دیا ہے، تاہم ان کے نفاذ کو نمایاں خطرات لاحق ہیں۔ بینک […]

Gift this article