ٹو کیو (ژین ہوا) جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کی تیسری فیز کو سمندر میں خارج کرنا شروع کر دیا ہے جس سے عالمی سمندری ماحول کی سلامتی کو بڑا خطرہ لاحق ہے۔ چین کی سرکاری خبررساں […]
