اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ سے چین کا تین روزہ سرکاری دورہ شروع کر رہے ہیں، جہاں تجارت اور اقتصادی تعاون کے ساتھ ساتھ ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی صورتحال بھی دونوں طاقتوں کے درمیان مذاکرات کا اہم محور بننے کی توقع ہے۔ 13 […]
