Posted inTop News, امریکہ, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان, چین

امریکا نے پاکستان سمیت 60 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کر دیے، چین اور یورپی یونین بھی متاثر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان، چین، یورپی یونین اور دیگر اہم تجارتی شراکت داروں سمیت 60 ممالک سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر نئے ٹیرف نافذ کر دیے ہیں۔ یہ ڈیوٹیاں 10 سے 12.5 فیصد تک ہوں گی اور ان کا اطلاق […]

Gift this article