اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یورپی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ فیفا کے کچھ قوانین، جو فٹبال میں کھلاڑیوں کی منتقلی (ٹرانسفر) کے متعلق ہیں، یورپی یونین کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سابق چیلسی اور آرسنل کے مڈفیلڈر، لسانا دیارا، اور فیفا […]
