اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکا نے غیرملکی شہریوں کے لیے وزٹ ویزا کے حصول سے قبل مالی ضمانت کی شرط پر مبنی پروگرام کو مستقل بنیادوں پر نافذ کر دیا ہے، تاہم پاکستان کو اس نئی پالیسی سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ امریکی فیڈرل رجسٹر میں شائع ہونے والی […]
