Posted inکھیل

ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

تھروواننتھاپورم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ویرات کوہلی نے الزاری جوزف کے اوور میں مسلسل تین چوکے لگا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ کوہلی 15 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے بیٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز 315ویں میچ کی 303ویں اننگز میں حاصل […]

Gift this article