اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کئی ہفتوں کے نسبتاً سکون کے بعد ایک بار پھر شدید عسکری جھڑپیں شروع ہوگئیں، جن میں ایران کے مطابق امریکی حملوں میں ہلاکتیں ہوئیں جبکہ تہران نے امریکا کے علاقائی فوجی اڈوں کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنانے […]
