اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے کشمیر سے متعلق حالیہ بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں اشتعال انگیز، غیر ذمہ دارانہ اور خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ بھارت […]
