اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اسرائیل نے ایران کے مختلف علاقوں پر تازہ حملوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم ایرانی حکام نے اس مؤقف کو مسترد کر دیا ہے۔ […]
