Posted inپاکستان, Top News, بین الاقوامی

کویت کے وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے، دوطرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون پر اہم مذاکرات متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق ریاستِ کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان […]

Gift this article