Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب، پابندیوں سے ہونے والے نقصان کا مکمل ازالہ مانگ لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نے امریکا کی جانب سے عائد یک طرفہ پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان سے ہونے والے مادی اور اخلاقی نقصانات کا مکمل ازالہ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔  ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو ارسال […]

Gift this article