Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر کشیدگی برقرار، ایران نے مذاکرات کیلئے امریکی دباؤ ختم کرنے کی شرط رکھ دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق ایران نے امریکا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا دروازہ کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بات چیت اسی صورت میں ممکن ہوگی جب واشنگٹن اقتصادی دباؤ اور پابندیوں کی پالیسی ختم کرے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعے کو سوشل میڈیا […]

Gift this article