اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی کے خلاف تعاون کو مزید وسعت دینے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان ، داعش خراسان ، القاعدہ، بلوچستان لبریشن آرمی اور ان سے منسلک گروہوں کے خلاف مشترکہ اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں ممالک نے […]
