Posted inبین الاقوامی, Top News, پاکستان

ورلڈ بینک نے پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے 375.9 ملین ڈالر کی منظوری دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے قومی بجلی ترسیلی نظام کو مزید مستحکم، جدید اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے 375.9 ملین امریکی ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سرمایہ کاری پاکستان میں بجلی کی ترسیل کے […]

Gift this article